معاشرے کی بیوہ خواتین کو مرحوم شوہر کے غم سے نکل کر آگے بڑھنے کی ضرورت ہے: تزین حسین
پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار طلعت حسین کی بیٹی، اداکارہ و پروفیسر تزین حسین کا کہنا ہے کہ اگر کسی خاتون کا جیون ساتھ اس سے بچھڑ گیا تو ساری زندگی اس غم میں مبتلا نہیں رہنا چاہئے بلکہ آگے بڑھنا چاہئے۔