• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے ۔ جناح اسپتال کی ایگزیگیٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمیں جمالی کی مطابق لانڈھی کے رہائشی 70 سالہ محمد عمر کو اسپتال لایا گیا جس میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔ واضح رہے کہ یہ رواں سال کراچی میں کانگو وائرس کا دوسرا کیس ہے ۔
تازہ ترین