• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نومولود پوتی کی عیادت کے لئے شہباز شریف لندن جائیں گے

لندن ( مرتضیٰ علی شاہ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف اپنی بیمار پوتی کی عیادت کے لئے چند دنوں کے لئے لند ن جائیں گے ان کی پوتی ویسٹ لندن اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں زیرعلاج ہے، دو ہفتے قبل حمزہ شہباز کے گھر پیدا ہونے والی پوتی کو ڈاکٹروں نے پیدائشی طور پردل کے عارضے کی تشخیص کی ہے ۔ان کی پوتی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔  
تازہ ترین