• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی ولی عہد پاکستان میں اتنے مقبول ہیں الیکشن لڑیں تومجھ سے زیادہ ووٹ لیں گے‘عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ سعودی ولی عہد کی جانب سے خو دکو پاکستان کا سفیر کہنااعزاز کی بات ہے‘سوشل میڈیا پر سعودی ولی عہد کے بیان کو بہت سراہا گیا‘محمد بن سلمان پاکستان میں اتنے مقبول ہیں اگر الیکشن لڑیں تومجھ سے زیادہ ووٹ لیں گے ۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے پیر کو نور خان ایئربیس پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا۔
تازہ ترین