• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرجانی میں لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر ملزمان کی فائرنگ سے شہری ہلاک

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سرجانی یوسف گوٹھ میں لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر موٹر سائیکل سوار ملزمان نے 26سالہ محمد مشتاق کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگئے ، مقتول فورکے چورنگی کا رہائشی ، ٹھیلے پر قلفی فروخت کرتا تھا، مقتول نے ایک ملزم کو پکڑ کر اس سے اسلحہ چھیننے کی کوشش تو ساتھی ڈکیت نے فائر نگ کرکے قتل کردیا ۔

تازہ ترین