• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیرتعلیم کی اسکولوں کو بند کرنے کی بات ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہے، پسما

کراچی (پ ر) پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسو سی ایشن (پسما) کے چیئرمین شرف الزماں نے کہا ہے کہ صوبائی وزیر تعلیم کے جنوری میں کئے گئے فیصلوں پر نجی تعلیمی اداروں کو تحفظات ہیں، وزیر تعلیم کی اسکولوں کو بند کرنے کی بات ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہے ، پسما صوبائی وزیر تعلیم سے ایک بار پھر مطالبہ کرتی ہے کہ طلباء کے بہتر مستقبل کے لئے پسما سے گفت و شنیدکی جائے۔
تازہ ترین