• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو آج سٹی ڈویژن کی انسپکشن کریں گے

ملتان (سٹاف رپورٹر) میپکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر انجینئر طاہر محمود آج میپکو سٹی ڈویژن ملتان کی انسپکشن کریں گے، میپکو ملتان سرکل کی انسپکشن کے دوران سٹی ڈویژن ملتان کے شکایات سنٹر (کمپلینٹ سنٹر) کی چیکنگ‘ فیڈرز کی انسپکشن سمیت ملتان سرکل کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے۔
تازہ ترین