• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم سی بی بینک کے مالیاتی نتائج کا اعلان

لاہور(اکنامک رپورٹر)میاں محمد منشاء کی زیر صدارت ایم سی بی بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں31دسمبر 2018کو ختم ہونیوالے سال میں ایم سی بی بینک کا منافع قبل از ٹیکس 32.06ارب روپے اور منافع بعد از ٹیکس 21.36ارب روپے رہا۔ فی حصص آمدنی 18.02 روپے ہو گئی۔ 4.0روپےعبوری نقد منافع دینے کی منظوری دی گئی جوپہلے سے حصص یافتگان کو ادا کردہ منافع منقسمہ 12روپے کے علاوہ ہے۔
تازہ ترین