• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین:برفیلی جھیل میں پھنسے شخص کو ریسکیوکرلیا گیا

چین میں ریسکیو اہلکاروں نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر مشکل میں گھرے شخص کو بحفاظت بچا لیا۔


جی ہاں، یہ واقعہ چین کے صوبے Liaoning کے شہر Fushun میں اس وقت دیکھا گیا جب ایک شخص سردی کے باعث جم جانے والی جھیل پر چہل قدمی کر نے کا شوق پورا کر رہا تھا کہ اچانک برف کی تہہ ٹوٹی اور اس میں گر گیا۔

مشکل میں گھرے ساٹھ سالہ معمر شخص کو مدد کو مقامی افراد نے دیکھا تو فوراََ ریسکیو اہلکاروں کو بلایا جنہوں نے ریسکیو آپریشن شروع کیااور اپنی بہادری اور فرض شناسی کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے اس شخص کو بحفاظت ریسکیو کرلیا۔

تازہ ترین