• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رشوت لینے پر سمن آباد تھانے کا سب انسپکٹر اور 3 کانسٹیبل معطل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سمن آباد کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کی جانب سے دوران چیکنگ رشوت وصول کرنے کے واقعے پر ایکشن لیتے ہوئے ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راؤ نے متعلقہ سب انسپکٹر اور 3پولیس کانسٹیبل کو معطل کرتے ہوئے محکمہ جاتی کارروائی بھی شروع کرنے کا حکم دیا ہے جبکہ ایس ایچ او سمن آباد کو غفلت برتنے اور اپنا کام درست انجام نہ دینے پر شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔‎‎

تازہ ترین