• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹری جنرل کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس

لاہور(خصوصی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل ارشدداد کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوئے،جس میں جنوبی اضلاع کے بعد سرگودھا ڈویژن میں تحریک انصاف کی تنظیم سازی کا آغاز،اجلاس لاہور میں تحریک انصاف چیئرمین سیکرٹریٹ گارڈن ٹاؤن ہوا ،اجلاسوں میں سرگودھا ڈویژن، ضلع قصوراور ناروال میں پارٹی کی تنظیم نو کے حوالے سے اہم امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
تازہ ترین