• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ شمس پارک کی تز ئین و آ را ئش کیلئے ٹینڈرکرانے کا فیصلہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) پی ایچ اےانتظامیہ نے شاہ شمس پارک کی تز ئین و آ را ئش کیلئےترقیاتی کاموں کے ٹینڈرکرانے کا فیصلہ کر لیا،ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ایچ اے اعجاز جنجوعہ نے پارکوں کیلئے مختص رقم کو خرچ کرانے کیلئے اپنا کردار اداکرنے کے اقدامات شروع کر دیئے ہیں ، شاہ شمس پارک کی تزئین و آرائش کیلئے 4 کروڑ 80 لاکھ روپے 3سال قبل منظور کئے گئے جو ضلعی حکومت کے اکاؤنٹ میں موجود ہیں ۔
تازہ ترین