• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


بلجیئم کے دار الحکومت برسلز میں مٹھا س سے بھرے چاکلیٹ شو کاآغاز ہوگیا ہے۔

سالانہ ’سلون ڈیو چاکلیٹ‘ نامی اس فیسٹیول کے دوران درجنوں مقامی اور بین الاقوامی کمپنیوں نے اپنی مصنوعات متعارف کروائی ہیں جنہیں شرکاء خوب پسند کررہے ہیں۔

اس دوران چاکلیٹ فیشن شو کا بھی انعقاد کیا گیا جس میں تمام ماڈلز چا کلیٹ سے بنائے گئے لباس زیبِ تن کیے ریمپ پر واک کرتی نظر آئیں گی۔

چاکلیٹ فیشن شومیں’ ری سائیکل ‘کیے گئے کارڈبورڈ پر چاکلیٹ،ٹافیوں اور بینز سے ڈیزائننگ کی گئی ہے۔


تازہ ترین