• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں پھول فیئری لینڈکا منظر پیش کرنے لگے


رنگ بکھیرتے اورخوشبو پھیلا تے پھول ہر جگہ کو خوبصورت بنادیتے ہیں اور جب ہزاروں پھول ایک سا تھ لہرائیں تو ذرا سو چئے کیا نظا رہ ہو گا۔

چین میں موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی کِھلنے والے ہزاروں رنگ برنگے پھول دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

چین کے مشرقی قصبے میں کِھلنے والے رنگ برنگے درجنوں اقسام کے پھول کسی فیئری لینڈ کا منظر پیش کررہے ہیں۔

اس علاقے میں مختلف اقسام کے پھول کھلے ہیں جن کی خوبصورتی دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں لوگ یہاں کا رخ کررہے ہیں۔

تازہ ترین