• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
انقرہ(مانیٹرنگ سیل)افغانستان میں امن کیلئے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے ترک دارالحکومت میں اپنے روسی ہم منصب سے بات چیت کی ہے۔انقرہ میں روسی سفارتخانے سے جاری بیان میں کہا گیا کہ افغانستان کیلئے روسی صدر کے نمائندہ ضمیر کابلوف اور زلمے خلیل زاد کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔
تازہ ترین