• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وکلا کی علیحدہ صوبے اور خود مختار ہائیکورٹ کے حصول کیلئے ہڑتال

ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی جانب سے علیحدہ صوبے اور خود مختار ہائیکورٹ کے حصول کے لئے گزشتہ روز مکمل ہڑتال کی گئی ہے۔ اس ضمن میں وکلا مقدمات کی پیروی کے لئے عدالتوں میں پیش نہ ہوئے جس کی وجہ سے بیشتر مقدمات کی سماعت ملتوی کر دی گئیں۔
تازہ ترین