• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
شارجہ(نمائندہ خصوصی)چیف سلیکٹر انضمام الحق اور سلیکٹر وجاہت اللہ واسطی ہفتے کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کا میچ دیکھنے کے لئے آئے۔ سلیکٹرز نے ہیڈکوچ مکی آرتھر اور کپتان سرفراز احمد کے ساتھ آسٹریلیا کی سیریز کے لئے مشاورت کی۔
تازہ ترین