• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان( سٹا ف رپو ر ٹر)محکمہ صحت کی جانب موبائل پاپولیشن دو روزہ پولیو مہم ختم ہوگئی ۔مہم 22 اور 23 فروری کو جاری رہی۔126 مخصوص یونین کونسلوں میں جھونپڑیوں ،بھٹوں پر موجود اور دیگر صوبوں سے آنے والے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کےقطرے پلا ئےگئے۔
تازہ ترین