• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ممبئی ( نیوز ڈیسک) بولی وڈ اداکار ،پرڈیوسر عامر خان نے جمعرات کو اپنی 54 ویں سالگرہ کے سلسلے میں منعقد ایک تقریب میں فاریسٹ گیمپ کے ریمیک میں کام کرنے کی خبروں کی تصدیق کردی۔ عامر خان نے ممبئی میں میڈیا سے بات چیت کے دوران رابرٹ زیمیکس کی 1994 کی کامیاب فلم کے ہندی ریمیک کی تصدیق کی۔
تازہ ترین