• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرون ملک دوروں سے پارلیمنٹ میں کم حاضری مایوس کن ہے،بختاور بھٹو

کراچی (نیٹ نیوز) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی ہمشیرہ اور سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے وزیراعظم عمران خان کے ٹوئٹ کا جواب دے دیا۔بختاور بھٹو نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ بیرون ملک دوروں سے پارلیمنٹ میں کم حاضری مایوس کن ہے۔سابق صدر کی صاحبزادی نے کہا کہ اس سے زیادہ انتہائی مایوسی کی بات تو روزانہ ہیلی کاپٹر پرچکر لگانا ہے۔
تازہ ترین