آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات13؍رجب المرجب 1440ھ 21؍مارچ 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نمازیوں کی شہادت، دیگر مذاہب کے لوگوں کا مسلمانوں سے اظہار یکجہتی

کراچی(نیوزڈیسک) نیوز ی لینڈ کی 2مساجد پر دہشتگرد حملے کے بعد دنیا بھر میں یہودیوں، عیسائیوں ، سکھوں اور دیگر مذاہب کےلوگوں نے مسلمانوں سے یکجہتی کااظہار کیاہے ۔ غیرملکی میڈیا کےمطابق نیوزی لینڈ میں بین المذاہب اتحاد کی جانب سے مساجد پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئےکہا ہےکہ ہم مسلمانوں کیساتھ اظہاریکجہتی کرتے ہیں اور ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں