• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترکی نے اسلامی وزراء خارجہ کونسل کا ہنگامی اجلاس جمعہ کو استنبول میں طلب کرلیا

اسلام آباد (صالح ظافر) ترکی نے اسلامی کانفرنس تنظیم کی وزراء خارجہ کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیاہے۔ یہ اجلاس جمعہ 22مارچ کو استنبول میں ہوگا۔ جس میں نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد میں نماز جمعہ کے موقع پر آسٹریلوی دہشت گردی کے حملے میں 50 نمازیوں کی شہادت سے پیدا صورتحال سے نمٹنے پر غور ہوگا۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے چیئرمین اسلامی کانفرنس تنظیم کی حیثیت سے مذکورہ اجلاس طلب کیا ہے۔ توقع ہے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی جو آج اتوار کو بیجنگ روانہ ہو رہے ہیں،۔
تازہ ترین