• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فٹبالر کارلس پیول کی زلمی انتظامیہ سے ملاقات

پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے اسپین کے معروف فٹبالر کارلس پیول نے پی ایس ایل 4 کا فائنل کھیلنے والی ٹیم پشاور زلمی کی مینجمنٹ سے ملاقات کی ۔

کارلس پیول نے کراچی میں چیرمین پشاورزلمی جاوید آفریدی اورکپتان ڈیرن سیمی سےملاقات بھی کی۔

جاوید آفریدی نے کارلوس پیول کو پاکستان میں خوش آمدید کہا اور زلمی کی ٹی شرٹ پیش کی۔

اسپینی اسٹار فٹبالر کارلس پیول نے پی ایس ایل فور کے فائنلکی تقریب سے مختصر خطاب بھی کیا ۔

تازہ ترین