• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم کے سینئر رہنما سندھ اسمبلی کے سابق اسپیکر اور سابق رکن قومی اسمبلی نواب مرزا ایڈووکیٹ  طویل علالت کے بعدجمعرات کی صبح  مقامی اسپتال میں انتقال کر گئے،نماز جنازہ میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن عبدالوسیم، چیئرمین ضلع وسطی ریحان ہاشمی، بڑی تعداد میں ایم کیو ایم کے کارکنوںاور قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی، انھیں وادی حسین قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا، ان کا سوئم ہفتے کو امام بارگاہ  یثرب گلشن اقبال میں ہوگا۔
تازہ ترین