• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فٹبالرز کیلئے وزیر اعلیٰ کا انعام کااعلان

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قطر میں ٹورنامنٹ میں فتح حاصل کرنے وا لی انڈر 10 اور 12فٹبال ٹیم کے ہر ایک کھلاڑی کے لیےنقد ایک لاکھ اور دونوں کوچز کیلئے دو، دولاکھ روپےانعام کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے یہ اعلان انہوں نےوزیراعلیٰ ہائوس میں کھلاڑیوں کے ساتھ ملاقات کے موقع پرکیا۔

تازہ ترین