• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوشن ایکٹ کیخلاف ملتان میں 26 مارچ کو کنونشن ہوگا:ینگ ڈاکٹرز

ملتان ( سٹاف رپورٹر)ینگ ڈاکٹر زایسوسی ایشن پنجاب کے وائس چیئرمین ڈاکٹر خضر نے کہا ہے کہ میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوشن ایکٹ کالا قانون ہے اور ہم اس کو پنجاب میں نافذ نہیں ہونے دیں گے ، وائی ڈی اے پنجاب پورے پنجاب میں کنونشن کا آغاز کر چکی ہے، ملتان میں 26 مارچ کو ایم ٹی آئی کے خلاف کنونشن ہوگا، حکومت سے مطالبہ ہے کہ سرکاری ہسپتالوں کوفلا حی ادارہ رہنے دیں۔
تازہ ترین