• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک فضائیہ کا نیا ترانہ’شاہینِ پاکستان‘ جاری


پاک فضائیہ نے یوم پاکستان کے پر مسرت مو قع پر اپنا نیا ترانہ ”شاہینِ پاکستان“ جاری کر دیا ۔

اس گیت کو پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم نے گایا ہے  جبکہ اس کے بول احسان عباس نے تخلیق کیے ہیں۔

ترانہ پاک فضائیہ کے ان بہادر سپوتوں کی جرات و بہادری کو خراجِ تحسین ہے ،جنہوں نے حالیہ کشیدگی میں بہادری کی نئی داستان رقم کی۔

تازہ ترین