• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابو ظہبی: ڈیزرٹ چیلنج میں ماہر ڈرائیورز کی شرکت


متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں سالانہ ڈیزرٹ چیلنج2019جاری ہے۔

صحرا کے اونچے نیچے دشوار گزار ریتیلے راستوں پر ہونے والی اس ریس میں حصہ لینے اور اپنی صلاحیتوں کا امتحان دینے کے لیے 34مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے119 ریسرز یہاں پہنچ چکے ہیں۔

اس بار ریس میں حصہ لینے والے شرکاء کے درمیان جیپوں سے لیکر بائیکس اور چار پہیوں والی کواڈ بائیکس پر بھی مقابلوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ یہ مقابلہ 4اپریل کو اختتام پذیر ہوگا۔

تازہ ترین