وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف ٹیم آچکی ہے، آج سے ایک طویل اور بڑے پروگرام پر مذاکرات شروع ہوں گے۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سرکاری کاروباری اداروں کی نجکاری پر ان کے اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار میں کوئی اختلافِ رائے نہیں۔
وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ کم ٹیکس دینے والے اور ٹیکس نہ دینے والے سیکٹرز کا احاطہ کرنا ہوگا۔