لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سعود شکیل نے ٹاس جیت کر حیدرآباد کنگزمین کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
جاپان آمد کے پہلے روز ایک کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں سید قمر رضا شاہ نے براہ راست اوور سیز پاکستانیوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے۔
امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پینٹاگون ایران میں کئی ہفتوں تک جاری رہنے والی ممکنہ زمینی فوجی کارروائیوں کی تیاری کر رہا ہے۔
اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ حالیہ صورتحال میں عوامی ریلیف کو اولین ترجیح دی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ہفتے کی شب تقریباً ساڑھے 9 بجے بھارتی شہری نے گاڑی سے لوگوں کو ٹکر ماری تھی۔
لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
گرفتار ملزم پر سینکڑوں افراد کو زمینی راستے اسمگل کرنے کا الزام ہے۔
سرخ آسمان کا نایاب منظر دیکھ کر مقامی و غیر مقامی لوگ خیران و خوف میں مبتلا ہوگئے۔
فلمی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈ آسکر ایوارڈز ایک نئے دور میں داخل ہونے جا رہے ہیں.
اسحاق ڈار نے اپنی پوسٹ میں پاکستان کے 20 جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت کا ذکر کیا تھا۔
وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی کی ملاقات ہوئی۔
رات جنوبی غزہ میں خان یونس کے علاقے معاذی میں اسرائیل نے ڈرون حملے کیے
مشی خان ساتھی اداکارہ ریشم کے حق میں سامنے آگئی، اداکارہ و رقاصہ دیدار کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کے پی شرما اولی کو گزشتہ روز گرفتار کیا گیا۔
بینک آف امریکا نے ایک علیحدہ بیان میں کہا کہ ہم جیفری ایپسٹین کے جرائم میں معاونت کے الزامات کی تردید کرتے ہیں۔
کراچی میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔