• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کندھ کوٹ (نامہ نگار) گز شتہ مہینے علی احمد چنہ اور ارشاد احمد ملک کو گندم کی خریداری کے بہانےکندھ کوٹ سے گڑھی تیغو بلا کرموٹرسائیکل سمیت اغوا کر لیا گیا تھاجمعہ کی رات گئے مبینہ پولیس مقابلے میں گڑھی تیغو کے اطراف اور کچے کے علاقے میں مبینہ سرچ آپریشن کے دو ران سی آئی اے انچارج گل محمد مہر اور ٹیم کی کاروائی کے دوران مغویوں کوگڑھی تیغو کے کچے کے علاقے سے بازیاب کرانےکادعویٰ کیا گیا ہے ۔

تازہ ترین