• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات کیس کے تین ملزموں کو سزا، خاتون بری

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) انسداد منشیات کی خصوصی عدالت راولپنڈی ڈویژن کے جج سردار محمد اکرم خان نے منشیات کے مقدمات میں ملوث ملزمان محمد عدنان، گلت عباس، طاہر علی اور اذان علی کو ایک ایک سال پروبیش کی سزا سنائی ۔ تین کلو 170گرام آئس بیرون ملک لیجانے کی کوشش میں ملوث خاتون ملزمہ کل بی بی کی طرف سے دائر بریت کی درخواست منظور کرلی گئی۔
تازہ ترین