• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ میں ایسٹرپرتقریب

لاہور(جنرل رپورٹر)پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ میں مسیح برادری کے اعزاز میں ایسٹر کے موقع پر پاکستان ہیلتھ سپورٹ سٹاف اورگنائزیشن کی جانب سے کیک کاٹنے کی تقر یب ہوئی ، پاکستان ہیلتھ سپورٹ سٹاف اور آرگنائزیشن کی جانب سے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ میں کیک کاٹا گیا جس میں ہسپتال کے مسیح برادری نے بڑی تعداد میں شرکت کی پاسٹر ندیم بھٹی نے ایسٹر کے موقع پر خصوصی دعا کروائی جس میں خصوصی اصغر ڈیوڈ رفیق بھٹی شوکت منا حنیف منا عابد سردار اصغر گل عرفان مسیح ناصر گل وقاص ہمایوں زلفقار مسیح جارج لبا مسیح جبکہ ایسوسی ایشن کے صدر غلام محی الدین چیرمین عبد المجید رانا بلال آصف جٹ اور دیگر مسلم و مسیح کمیونٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
تازہ ترین