• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(آن لائن)خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی اطلاعات کے مطابق خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی ریکٹر اسکیل پرشدت 4.3ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کی زیرزمین گہرائی 18کلو میٹر اورمرکزخضدار سے 25کلو میٹر مغرب میں تھا۔
تازہ ترین