• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میراتعلق پی ٹی آئی کےکسی گروپ سےنہیں،عثمان بزدار


وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ میراتعلق پی ٹی آئی کےکسی گروپ سےنہیں،تحریک انصاف کا حصہ ہوں۔

عثمان بزدار نے کہا کہ نیب نے بلایا تو ضرور جاؤں گا،ہماری وجہ سے میڈیا کا کام چلتا ہے ۔

صحافی نےوزیر اعلی عثمان بزدار سے سوال کیا کہ کیا آپ کو تبدیل کیا جارہا ہے ۔

جس پر وزیر اعلی پنجاب نے جواب دیا کہ میڈیا پر روز 3 سے 4 گھنٹے تک میلا لگا رہتا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ گورنر پنجاب کے دیے گئےعشائیے میں ہم سب جائیں گے۔

وزیر اعلی پنجاب نے کہا کہ میڈیا کا کام چل رہا ہے ہماری خیر ہے۔

تازہ ترین