• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امیر سلطان چشتی جے یوپی کےمرکزی چیف آرگنائزر مقرر

لاہور ( نما ئندہ جنگ) جمعیت علمائے پاکستان نیازی کے سربراہ پیر سید محمد معصوم حسین نقوی نے امیر سلطان چشتی کو جے یو پی کا مرکزی چیف آرگنائزرمقرر کر دیا ہے۔ان کی نامزدگی احمد عمران نقشبندی کو عہدے سے ہٹانے کے بعد عمل میں لائی گئی ہے ۔
تازہ ترین