• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہالی ووڈڈرامہ فلم "دی انٹروڈر"کی نئی جھلکیاں


ڈیون ٹیلر کی ہالی ووڈڈرامہ فلم دی انٹروڈر(The Intruder)کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔

اس فلم کی کہانی ایک ایسے جوڑے کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنی پسند کا ایک گھر خریدتا ہے تاہم وہ اس بات سے بے خبر ہوتا ہے کہ اسکا سابقہ مالک گھر دوبارہ حاصل کرنے کیلئے خوفناک ارادے رکھتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں ڈینس کوئیڈ،میگن گڈ،جوزف سیکورا،للی سیپ،لی شارٹن اور ایلوینا آگسٹ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

مارک برگ اور ڈیوڈ گوئلوڈ کی مشترکہ پروڈیوس کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم 3مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین