امریکی شہر لاس اینجلس میں گیم آف تھرونز کی معروف اداکارہ 23سالہ صوفی ٹرنر نے29سالہ موسیقار جوئے جونز کے ساتھ شادی کرلی ہے۔
شادی کی اس سرپرائز تقریب میں جوئے جونس کے بھائی نک جونز اور انکی اہلیہ پریانکا چوپڑا نے بھی شرکت کی،صوفی نے2برس قبل جوئے کے ساتھ منگنی کی تھی۔
رپورٹ کے مطابق آئندہ چند روز میں شادی کی ایک بڑی تقریب بھی منعقد کی جائے گی جس میں جوڑے کے رشتہ داروں اور دوستوں کو بھی مدعو کیا جائے گا۔