• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی داتا دربار آمد

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کی داتادربارآمد، مزارپرحاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز نے لاہور میں داتا علی ہجویری کےمزارپرحاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔

واضح رہے کہ میاں نوازشریف کو طبی بنیادوں پرملنےوالی ضمانت  7 مئی کو ختم ہورہی ہے۔

تازہ ترین