• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں 3ٹن مچھلیوں سے لدا بھاری بھرکم ٹرک اُلٹ گیا اور ہر طرف مچھلیاں بکھر گئیں۔

یہ واقعہ چین کے صوبے Zhejiang کی ہائی وے پر دیکھے گئے جب ایک ٹرک ڈرائیونگ کر رہا تھا کہ اچانک ٹرک کا ٹائر پھٹ گیا اور ٹرک بیچ سڑک پر اُلٹ گیا۔

ٹرک اُلٹنے کے باعث سڑک پر ہر طرف مچھلیاں اُلٹ گئیں جبکہ حادثے میں ڈرائیور بالکل محفوظ رہا ۔

تازہ ترین