• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

٭ نیک آدمی جب علم سیکھتا ہے تو انکساری سے جھک جاتا ہے اور بدفطرت جب علم سیکھتا ہے تو تکبر سے اکڑ جاتا ہے۔ (حضرت ابوبکر صدیقؓ)

٭ علم کی وجہ سے دوستوں میں اضافہ ہوتا ہے اور دولت کی وجہ سے دشمنوں میں۔ (حضرت علیؓ)

٭ نیکی علم ہے، بدی جہالت۔ (سقراط)

٭ انصاف سے کام لو گے تو دوست زیادہ اور دشمن کم بنیں گے۔ (بقراط)

٭ آسمان پر نگاہ ضرور رکھو مگر یہ مت بھولو کہ پائوں زمین پر ہی رکھے جاتے ہیں۔ (شیخ سعدیؒ)

٭ اگر کوئی تم سے بھلائی کی امید رکھے تو اسے مایوس مت کرو کیونکہ لوگوں کی ضرورت کا تم سے وابستہ ہونا تم پر اللہ کا خاص کرم ہے۔ (حضرت علیؓ)

تازہ ترین