• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈھیروں روشن موم بتیاں منہ میں رکھنے کا ریکارڈ


امریکی شخص نے ایک ساتھ ڈھیروں موم بتیاں منہ میں رکھ کر گنیز ریکارڈ قائم کردیا ہے۔

امریکی ریاست Idahoسے تعلق رکھنے والے شخص نے اپنے منہ میں 100موم بتیاں رکھی اور پھر انہیں روشن کیا اور پھر اُن موم بتیوں کو ایک ساتھ اپنے منہ میں رکھنے کا مظاہرہ کر کے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔

واضح رہے اس سے قبل یہ ریکارڈ بھارتی نوجوان نے 41موم بتیوں سے قائم کیا تھا۔

تازہ ترین