• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بانی پی ٹی آئی لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے دو مقدمات میں بری

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کو  تھانہ کھنہ میں درج لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے دو مقدمات میں بری کر دیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ صہیب بلال نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست بریت منظور کر لی۔

عدالت نے کہا کہ شواہد ناکافی ہونے پر بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست منظور کی جاتی ہے۔

قومی خبریں سے مزید