آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل 15؍ صفرالمظفر 1441ھ 15؍اکتوبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

بابر بن عطا کو ٹوبیکو کنٹرول کے فوکل پرسن کی اضافی ذمہ داری سونپ دی گئی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) انسداد پولیو کے لئے وزیراعظم کے فوکل پرسن بابر بن عطا کو ٹوبیکو کنٹرول (تمباکو کنٹرول) کے فوکل پرسن کی اضافی ذمہ داری بھی سونپ دی گئی ہے۔ چارج سنبھالنے کے فوراً بعد ہی بابر نے وزیراعظم آفس میں سگریٹ نوشی پر مکمل پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے اور اس کیساتھ ساتھ تمباکو کے اشتہارات پر دکانوں کے اندر اور باہر پابندی عائد کردی ہے۔

اہم خبریں سے مزید