• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)محکمہ موسمیات نے جمعرات 16مئی کو کراچی میں ہلکی بارش کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کراچی کے ڈائریکٹر عبدالرشید کا کہنا ہے کہ کراچی میں بارش سے موسم خوشگوار اور درجہ حرارت میں کمی کا امکان ہے۔
تازہ ترین