• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اٹلی میں قدیم سالانہ ونٹیج کار ریس 2019کاانعقاد کیا گیا،5روزہ اس سالانہ ریس میں مختلف ممالک سے 450سے زائد ڈرائیورز نے اپنی چمکتی دمکتی گاڑیوں کے ہمراہ شرکت کی۔


کئی برس پرانی ایسٹن مارٹن،فورڈ،شیورلیٹ،رولز رائس،بی ایم ڈبلیو اور آسٹن سیونز سمیت کئی گاڑیاں اس ریس کا حصہ بنیں۔

Mille Migliaنامی اس ریس میں شریک گاڑیوں نے روز تقریباً ایک ہزار میل کا فاصلہ طے کیاجبکہ اس دوران مقررہ روٹ پر ہزاروں افراد انہیں دیکھنے کیلئے موجود تھے۔

تازہ ترین