آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات16؍ ربیع الاوّل 1441ھ 14؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

بی این پی عوامی کے رہنمائوں کا میر عبدالقدوس بزنجو سے اظہار تعزیت

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی صدر میراسراراللہ خان زہری،سیکرٹری جنرل و صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و نان فارمل ایجوکیشن میر اسد اللہ بلوچ،سینئر نائب صدر ومیر اصغر علی رند،مرکزی رہنما میر ظفراللہ خان زہری و دیگر نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

کوئٹہ سے مزید