• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے) لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی خان نے ایڈمنسٹریٹر زکوۃ پنجاب کوہدایت کی ہےکہ وہ زکوۃ فنڈز کیلئے پٹیشنرکی درخواست پر فیصلہ کرتے ہوئے جلد زکوۃ فنڈ جار ی کریں۔چیئر مین زکوۃ کمیٹی یو سی امرہ پورے چوہدری محمد سلیم نے میر غفران خورشید امتیازی کے ذریعےدائر رٹ میں موقف اختیار کیا ہےکہ ایک سال سے زکوۃمستحقین فنڈز کے انتظارمیں ہیں۔
تازہ ترین