• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرائم کی دنیا کا رخ کرنے والے مزدور کی کہانی


ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ کرائم ڈرامہ فلم "دی آؤٹ سائیڈر"کانیاٹریلر جاری کردیا گیا۔

ٹموتھی ووڈورڈکی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ریلوے کے ایک ایسے مزدورکے گرد گھوم رہی ہے جو جرائم کی دنیا کارخ کرلیتا ہے تاہم اپنے قصبے پر قبضے کے بعد اسے اپنے خاندان اور عدل میں سے ایک راستہ چننا پڑتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں جون فو،ٹریس ایڈکنز،سیان پیٹرک،کیوی لیمین،پیٹر شیرائیکو اور ڈینی ٹریجوسمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

لیوک ٹیلر اور پیٹرک ڈیپیٹرز کی مشترکہ پروڈیو س کردہ ایکشن اور سسپنس سے بھرپور یہ فلم 14جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین