• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکامیں اسٹار وارز تھیم پارک کا شاندار افتتاح


امریکا کے ڈزنی لینڈ اوروالٹ ڈزنی ورلڈ ریزورٹ میں اسٹار وارزتھیم پارک کا شاندار افتتاح کردیا گیا ہے۔

اسٹار وارزفلم میں دکھائی جانیوالی دیوہیکل مشینیں،ملینیئم فیلکن، R2D2، اسٹارم ٹروپر،ارتھ ویڈر،سیبر لائیٹس اور دیگر انوکھے دلچسپ کردار بھی تھیم پارک کا حصہ ہیں۔

14ایکڑ رقبے پر پھیلے اس تھیم پارک کی افتتاحی تقریب میں ہیریسن فورڈ،مارک ہیمل،بل ڈی سلیمز اور جارج لوکاز سمیت سینکڑوں مداحوں نے شرکت کی۔

واضح رہے کہ یہ منفرد پارک 29اگست کو عوام کیلئے کھولا جائے گا۔

تازہ ترین